رسائی کے لنکس

راول جھیل کے کنارے پرندوں کا خوب صورت گھر

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں راول جھیل کے کنارے لیک ویو پارک کو پرندوں کا خوب صورت گھر بھی قرار دیا جاتا ہے۔ جھیل کے کنارے پر قائم پارک میں مختلف اقسام کے پرندے رکھے گئے ہیں۔ پارک میں آنے والے سیاح پرندوں جیسے مور، طوطوں اور دیگر کو نہ صرف دانہ ڈال سکتے ہیں۔ بلکہ وہ انہیں قریب سے دیکھ بھی سکتے ہیں۔ آئیے چلتے ہیں پرندوں سے ملنے لیک ویو پارک میں۔

XS
SM
MD
LG