رسائی کے لنکس

نیو یارک میں سجا 'پیٹ گالا'

امریکہ کے شہر نیو یارک میں پیر کو 'پیٹ گالا' کا انعقاد ہوا جس میں گاؤنز اور منفرد ملبوسات پہنے ہوئے پالتو جانور سب کی توجہ کا مرکز بنےہوئے تھے۔ پیٹ گالا میں جانوروں کے لیے اس ہی طرح کے لباس تیار کیے گئے تھے جو حال ہی میں منعقد ہونے والے فیشن کے میلے 'میٹ گالا' میں فن کاروں نے زیب تن کیے تھے۔ 'پیٹ گالا' کی تصویری جھلکیاں اس گیلری میں۔


XS
SM
MD
LG