رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

یزیدیوں کے قتلِ عام کی تیسری برسی


2014 میں داعش نے سنجار قصبے پر حملہ کر کے وہاں آباد یزیدی قبیلے کے لوگوں کا قتلِ عام کیا تھا۔ ان کی عورتوں کو ریپ کیا اور جنسی غلام بنا لیا تھا۔ اس واقعے کو تین سال گزر گئے ہیں لیکن یہ لوگ ابھی تک اس منظر کو بھول نہیں پائے۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG