اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ عراق کے شہر موصل میں 54000 سے زائد افراد بے دخل ہو چکے ہیں۔ اس شہر پر داعش کا قبضہ ختم کرانے کے لیے عراقی فورسز کا آپریشن جاری ہے۔
موصل میں لڑائی سے ہزاروں کی نقل مکانی

1
لڑائی والے علاقوں سے ہزاروں افراد نقل مکانی کر کے کرد اکثریتی آبادی والے علاقے خضر میں قائم کیمپ میں پہنچ رہے ہیں۔

2
عراق کے شہر موصل کو داعش کے شدت پسندوں سے خالی کرانے کے لیے بڑے پیمانے پر عراقی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں۔

3
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ موصل سے ہزاروں افراد بے دخل ہو چکے ہیں۔

4
Velopoyga. Fransiya.