لاہور کا یتیم خانہ چوک، جو اتوار کو میدانِ جنگ کا منظر پیش کرتا رہا تھا، وہاں پیر کو بھی حالات کشیدہ ہیں۔ کالعدم تحریکِ لبیک پاکستان کے مرکزی دفتر کے قریب کارکنوں کا احتجاج و دھرنا بدستور جاری ہے۔ سڑکیں بلاک اور موبائل فون سگنلز کی فراہمی بھی متاثر ہے۔ یتیم خانہ چوک کی موجودہ صورتِ حال دیکھیے ہمارے نمائندے ضیاء الرحمٰن کی پکچر گیلری میں۔