دنیا بھر میں پیش آنے والے کئی اہم واقعات کی تصویری جھلکیاں
آج کے دن کی چند اہم تصاویر
- مبشر علی زیدی

5
برطانیہ کے شہزادے ولیم کو فجی کے دورے کے اختتام پر وہیل کے دانتوں سے تیار کردہ ہار پیش کیا گیا۔ ان کی اہلیہ میگھن مرکل دلچسپی سے یہ منظر دیکھ رہی ہیں۔

6
متحدہ عرب امارات کے کشتی ران دلما جزیرے کے قریب کشتی رانی کے میلے میں شریک ہیں۔ یہ جزیرہ ابوظہبی سے 40 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔

7
فلپائن کے جزیرے بوراکے کے ساحل پر ایک لڑکا فٹبال کھیل رہا ہے۔ سیاحوں کی توجہ کا مرکز یہ جزیرہ صفائی اور آرائش کے لیے چھ ماہ بند رہنے کے بعد حال میں کھولا گیا ہے۔