دنیا بھر میں پیش آنے والے کئی اہم واقعات کی تصویری جھلکیاں
آج کے دن کی اہم تصاویر
5
ویٹی کن میں پوپ فرانسس جنوبی امریکا سے آئے زائرین سے ملاقات کررہے ہیں
6
حیدرآباد دکن کی حسین ساگر جھیل میں بھارتی نوجوان پھولوں سے ڈھکی کشتیوں میں باتھوکما میلے کی خوشی منارہے ہیں
7
جنوبی چین کے شہر کنمنگ کے چڑیاگھر میں پیدا ہونے والے سفید بنگال ٹائیگر کے بچوں کو پہلی بار عوام کے سامنے پیش کیا گیا