رسائی کے لنکس

پاکستان: خواتین پر تشدد کے بڑھتے واقعات پر قابو پانے میں ناکامی کیوں؟


پاکستان: خواتین پر تشدد کے بڑھتے واقعات پر قابو پانے میں ناکامی کیوں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:07:08 0:00

پاکستان میں خواتین پر تشدد کے بڑھتے واقعات کے بعد ملک بھر میں احتجاج اور سوشل میڈیا پر آواز اٹھائی جا رہی ہے۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے حالیہ رپورٹ میں ملک میں تشدد کے واقعات میں اضافے کی نشاندہی بھی کی ہے۔ دیکھیے گیتی آرا انیس کی رپورٹ اور زہرہ یوسف سے سعدیہ زیب رانجھا کی گفتگو

XS
SM
MD
LG