رسائی کے لنکس

کانگریس میں صدر ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی


کانگریس میں صدر ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:43 0:00

صدر ٹرمپ کے مواخذے کے لئے ایوان نمائندگان میں رائے شماری کی جارہی ہے۔ اس سے فیصلہ ہو گا کہ کیا اکثریت کی نظر میں صدر نے اختیارات کا غلط استعمال کیا اور تحقیقات کے سلسلے میں کانگریس کی راہ میں رکاوٹ کھڑی کی یا نہیں۔ یہ کارروائی یہاں تک کیسے پہنچی؟ دیکھئے اس ویڈیو میں۔

XS
SM
MD
LG