امریکہ کے صدارتی امیدوار کی نامزدگی کے لیے دس اہم ریپبلیکن امیدواروں کے درمیان جمعرات کو پہلی بحث میں ارب پتی ریئل اسٹیٹ بزنس مین اور ٹیلی وژن شخصیت ڈونلڈ ٹرمپ مرکزی کھلاڑی تھے۔
ریپبلکن صدارتی اُمیدواروں کے درمیان پہلی بحث
5
ریپبلکن پارٹی کی نامزدگی حاصل کرنے کی دوڑ میں 17 امیدوار شامل ہیں مگر مرکزی بحث میں سب سے مقبول دس امیدواروں کو شامل کیا گیا۔
6
فلوریڈا کے سابق گورنر جیب بش کو اس دوڑ کے اہم کھلاڑی اور ریپبلکن پارٹی کے قدامت پسند طبقے کے پسندیدہ امیدوار کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔