رسائی کے لنکس

ترکی میں عجائب گھر کو مسجد بنانے کی کوشش


ترکی میں عجائب گھر کو مسجد بنانے کی کوشش
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:34 0:00

استنبول کا سیاحتی مقام آیا صوفیہ چھٹی صدی میں گرجا گھر کے طور پر تعمیر کیا گیا لیکن سلطنت عثمانیہ کے دور میں اسے مسجد میں بدل دیا گیا۔ جدید ترکی کے بانی مصطفیٰ کمال اتاترک نے اسے میوزیم بنا دیا تھا۔ موجودہ صدر رجب طیب اردوان کی خواہش ہے کہ اسے پھر مسجد میں تبدیل کر دیا جائے۔

XS
SM
MD
LG