No media source currently available
ایران کے راستے ترکی پہنچنے والے افغان پناہ گزین سہمے ہوئے ہیں۔ وہ واپس جا نہیں سکتے اور آگے بڑھنا بھی ان کے لیے خطرے سے خالی نہیں۔ بھوک اور خوف کے شکار کچھ نوجوانوں نے وائس آف امریکہ سے بات کی ہے جو اپنے کٹھن سفر کی روداد کچھ اس طرح سنا رہے ہیں۔