متاثرہ طیارے کو پیش آنے والے حادثے کی ایک ویڈیو فوٹیج بھی منظرِ عام پر آئی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا گیا ہے کہ طیارہ لینڈ کرنے کے بعد تیزی سے رن وے پر پھسلتا جا رہا ہے۔