رسائی کے لنکس

میانمار میں ہر رات انٹرنیٹ کا شٹ ڈاؤن


میانمار میں ہر رات انٹرنیٹ کا شٹ ڈاؤن
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:11 0:00

دنیا کے مختلف ممالک میں اظہارِ رائے کو روکنے کے لیے حکومتیں مختلف طریقے اختیار کرتی ہیں۔ میانمار کی فوجی حکومت آج کل رات کے وقت انٹرنیٹ بند کر دیتی ہے۔ رات میں انٹرنیٹ بند کرنے کی یہ حکمتِ عملی دراصل دنیا بھر میں کئی حکومتوں نے اپنائی ہے لیکن اس کی قیمت بھی ادا کرنا پڑتی ہے۔ تفصیلات دیکھیے۔

XS
SM
MD
LG