رسائی کے لنکس

گھر سے کام بھی اور بچوں کی تعلیم و تربیت بھی


گھر سے کام بھی اور بچوں کی تعلیم و تربیت بھی
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:54 0:00

کرونا وائرس کے باعث بچے گھر پر ہیں۔ یہ وقت کام کرنے والی ماؤں کے لیے خاص طور پر چیلنجنگ ہے۔ کیوں کہ وہ ایک ہی وقت میں پیشہ وارانہ اور گھریلو ذمہ داریاں اور بچوں کی تعلیم و تربیت کا فرض ادا کرتی ہیں۔ امریکی مائیں اس چیلنج سے کیسے نمٹ رہی ہے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG