رسائی کے لنکس

بھارت میں الیکشن کیسے ہوتے ہیں؟


بھارت میں الیکشن کیسے ہوتے ہیں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:50 0:00

بھارت کی پانچ ریاستوں بعنی پنجاب، اترپردیش، اتراکھنڈ، منی پور اور گوا، میں رواں ماہ انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔ بھارت میں تقریباً ہر سال ہی کسی نہ کسی ریاستی حکومت کے انتخابات ہوتے ہیں اور ہر پانچ سال کے بعد مرکزی حکومت کا چناؤ ہوتا ہے۔ بھارت میں الیکشن ہوتے کیسے ہیں؟ جانیئے نئی دہلی سے سُمت پانڈے کے اس ایکسپلینر میں۔

XS
SM
MD
LG