گولڈن گلوبز ایوارڈز کی 72 ویں سالانہ تقریب بیورلے ہلز میں ہوئی، جس میں فلم اور ڈارمہ کی دنیا سے وابستہ نامور شخصیات نے شرکت کی۔ ’بوائے ہُڈ‘ کو بہترین فلم کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ مائیکل کیٹن کو فلم برڈ مین کے لیے بہترین اداکار کا ایوارڈ دیا گیا جب کہ گینا راڈریگوئز نے ٹی وی کی بہترین اداکارہ کا ایوارڈ حاصل کیا۔
گولڈن گلوبز ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب
5
گینا راڈریگوئیز نے ٹی وی کی بہترین اداکارہ کا ایوارڈ حاصل کیا۔
6
جوآنی فروگاٹ کو بہترین معاون اداکارہ کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔
7
گولڈن ایوارڈز کی تقریب میں شرکت کے لیے مشہور اداکارہ ٹیلر شیلنگ آ رہی ہیں۔
8
مائیکل کیٹن کو فلم برڈ مین کے لیے بہترین اداکار کا ایوارڈ دیا گیا۔