امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں بدھ کو سابق صدر جارج ایچ ڈبلیو بش کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی جا رہی ہیں۔ آنجہانی صدر کو ریاست ٹیکساس میں ان کی صدارتی لائبریری میں دفنایا جائے گا۔ امریکی حکومت نے بدھ کو یومِ سوگ قرار دیا ہے۔
تصاویر: جارج ایچ ڈبلیو بش کی آخری رسومات
9
صدر ٹرمپ اور خاتون اول واشنگٹن ڈی سی کے نیشنل کیتھیڈرل میں آخری رسومات میں شرکت کریں گے۔
10
امریکہ کے قدیم باشندوں کے نمائندے اپنے روایتی لباس میں آنجہانی صدر کو خراجِ عقیدت پیش کر رہے ہیں۔