صدارتی امیدوار کی نامزدگی کے لیے انڈیانا میں ہونے والے پرائمری انتخابات میں ریپبلکن ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹ برنی سینڈرز سبقت لے گئے۔
انڈیانا پرائمریز: ٹرمپ اور سینڈرز فاتح، کروز دستبردار
5
انڈیانا کی کامیابی کا مطلب یہ ہے کہ ٹرمپ کو مزید 57 مندوبین کی حمایت حاصل ہوگئی ہے جو کہ اتنے نہیں کہ وہ نامزدگی کے لیے درکار 1237 کا عدد حاصل کر لیں۔
6
کروز نے صدارتی نامزدگی کی دوڑ سے دستبردار ہونے کا اعلان کرتے ہوئے اپنے حامیوں کو بتایا کہ "جیت کی راہ مقفل رہی"، اور ووٹرز نے ایک دوسرا راستہ اختیار کیا۔