رسائی کے لنکس

'ہم افغانستان میں زیادہ عرصہ نہیں رہیں گے'


'ہم افغانستان میں زیادہ عرصہ نہیں رہیں گے'
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:11 0:00

امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے وائٹ ہاؤس میں اپنی پہلی پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ افغانستان سے یکم مئی کو امریکی افواج کا انخلاء مشکل ہو گا۔ مزید جانتے ہیں وائس آف امریکہ کی نخبت ملک سے اسد اللہ خالد کی گفتگو میں۔

XS
SM
MD
LG