صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی اہلیہ میلانیا کے ہمراہ چار روزہ دورے پر جاپان میں ہیں جہاں انہوں نے جاپان کے مقبول ترین کھیل گرینڈ سمر سومو ریسلنگ مقابلوں میں بھی شرکت کی۔
تصاویر: صدر ٹرمپ کی جاپان میں روایتی سومو مقابلوں میں شرکت
5
اس مقابلے میں 25 سالہ آسونایاما کو فاتح قرار دیا گیا۔
6
شائقین کی بڑی تعداد سومو مقابلے دیکھنے کے لیے موجود تھی۔
7
جاپان کے وزیر اعظم شنزو ابے بھی اس دوران صدر ٹرمپ کے ہمراہ موجود تھے۔
8
مقابلوں کے اختتام پر سومو پہلوانوں نے اپنا روایتی رقص بھی پیش کیا۔