رسائی کے لنکس

logo-print

امریکی صدر کا کانگریس سے پہلا خطاب

امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے بدھ کو اپنا پہلا خطاب کیا ہے۔ صدر بائیڈن نے ملک میں کرونا سے بچاؤ کے لیے حکومتی اقدامات، معیشت کی بحالی، معاشی مساوات، گن وائلنس کے خاتمے سمیت کئی اہم اقدامات کا اعادہ کیا ہے۔ صدر بائیڈن نے ملکی داخلی امور کے ساتھ ساتھ افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا، موسمیاتی تغیر، چین کے ساتھ تعلقات جیسے خارجہ امور پر بھی بات کی۔ صدر بائیڈن کے کانگریس سے خطاب اور ان کی آمد کے دوران کیا مناظر تھے دیکھیے اس پکچر گیلری میں

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG