صدر براک اوباما نے جمعرات کو فلوریڈا کے شہر اورلینڈو کا دورہ کیا جہاں اُنھوں نے ایک نائیٹ کلب پر فائرنگ میں ہلاک و زخمی ہونے والے افراد کے لواحقین سے ملاقات کی۔
صدر اوباما کا اورلینڈو کا دورہ
5
صدر اوباما نے ہلاک شدگان کی یادگار پر 49 پھولوں پر مشتمل دو گلدستے رکھے۔
6
اتوار کو اورلینڈو میں ہم جنس پرستوں کے نائٹ کلب میں حملے سے 49 افراد ہلاک اور 53 زخمی ہوگئے تھے۔
7
صدر اوباما لواحقین اور زخمیوں کے علاوہ پولیس، ایمبولنس عملے، نرسوں، ڈاکٹروں اور سرجنوں سے بھی ملاقات کی۔
8
اوباما نے کہا کہ مہلک حملے کے بعد اب ضرورت اِس بات کی ہے کہ بے لوث یکجہتی کا مظاہرہ کیا جائے۔