رسائی کے لنکس

امریکہ: انتخابی مہم میں شریک نامور شخصیات کا کردار


امریکہ: انتخابی مہم میں شریک نامور شخصیات کا کردار
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:07 0:00

امریکی انتخابات میں صدر ٹرمپ اور جو بائیڈن تو اپنی انتخابی مہم جوش و خروش سے چلا رہے ہیں لیکن ان کے ساتھ کئی نامور شخصیات بھی مہم میں شریک ہیں۔ ایک طرف امریکہ کے سابق صدر براک اوباما جو بائیڈن کے حق میں باہر نکل رہے ہیں تو دوسری جانب صدر ٹرمپ کی اہلیہ اور بچے ان کی مہم میں پیش پیش ہیں۔ امریکی انتخابات کا دلچسپ سیاسی منظر نامہ دیکھیے اس رپورٹ میں۔

امریکی صدارتی امیدواروں کی مہم میں شریک نامور شخصیات
امریکی صدارتی امیدواروں کی انتخابی مہم میں شریک نامور شخصیات

ORIGINAL INTRO
ڈانلڈ ٹرمپ اور جو بائڈن تو ووٹرز تک اپنا پیغام پہنچانے اور انہیں ووٹ ڈالنے کے لئے متحرک کرنے میں مصروف ہیں ہی۔۔۔لیکن ان کے مشن میں کچھ اہم اور نامور افراد بھی ان کا ساتھ دے رہے ہیں۔۔۔جو بائڈن کی حمایت میں سابق صدر باراک أوباما جلسوں سے خطاب کر رہے ہیں۔۔جبکہ صدر ٹرمپ کے خاندان کے افراد ان کی آواز آگے پہچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انتخابی مہم میں امیدواروں سے جڑی ان شخصیات کے کردار پر دیکھتے ہیں یہ رپورٹ۔
XS
SM
MD
LG