رسائی کے لنکس

امریکی انتخابات اور کرونا وائرس سے نمٹنے کے اقدامات


امریکی انتخابات اور کرونا وائرس سے نمٹنے کے اقدامات
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:34 0:00

کرونا کی عالمی وبا سے نمٹنے کے اقدامات امریکی صدارتی انتخابات کے نتائج میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ کیوں کہ اس وقت انتخابی مہم میں کرونا وائرس ہی موضوعِ بحث ہے جب کہ وہ تمام مسائل پسِ منظر میں چلے گئے ہیں جو ماضی میں انتخابات کے موقع پر اجاگر کیے جاتے تھے۔ تفصیلات اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG