امریکہ کے شمال مشرقی علاقوں پر رواں ہفتے شدید برفانی طوفان کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔ امریکہ کی قومی موسمیاتی سروس نے ملک کی شمال مشرقی ریاستوں میں برفانی طوفان کا انتباہ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ پیر اور منگل کو شدید برفباری اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔
امریکہ کو شدید برفانی طوفان کا سامنا
5
اس شدید برف باری کو بعض منچلوں نے تفریح کا ذریعہ بنالیا ہے
6
امریکہ میں برف باری ہونے سے لوگ سیر و تفریح کے لیے چیئر لفٹ کا استعمال کر رہے ہیں
7
امریکہ میں ہونے والی برف باری کا خوبصورت منظر
8
امریکہ کی شمال مشرقی ریاستوں میں طوفان کے زیرِ اثر 60 سینٹی میٹر تک برف باری کی توقع کی جا رہی ہے