امریکہ کے وسطی اور مشرقی علاقوں میں شدید برفباری اور یخ بستہ ہوائوں سے کاربار زندگی درہم برہم ہوگیا ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق شیدید موسم کے باعث اب تک سات افراد ہلاک ہوچکے ہیں ۔ کئی مقامات پر موٹر گاڑیاں ٹکرانے اور مکانات کی چھتیں اڑ جانے کے باعث جانی و مالی نقصان ہوا۔
امریکہ میں برفانی طوفان سے نظام زندگی درہم برہم
5
ریگن نیشنل ایئرپورٹ سے روانہ ہونے والی 36 فی صد پروازیں منسوخ کردی گئیں۔
6
شدید سرد موسم کی وجہ سے اسکول بند کردیئے گئے
7
سڑکوں پر سے برف ہٹانے کا کام جاری ہے
8
شدید برفباری اور یخ بستہ ہوائوں کے نتیجے میں سات افراد ہلاک ہوئے