امریکہ میں پولیس نے اس ملزم کو حراست میں لے لیا ہے جس پر جنوبی کیرولائنا کے ایک گرجا گھر میں بدھ کی شب فائرنگ کرکے نو افراد کو ہلاک کرنے شبہ ہے۔
چرچ پر حملے کا ملزم گرفتار

5
پولیس چیف مولن نے صحافیوں کو بتایا کہ ملزم گرجا گھر پہنچنے کے بعد ایک گھنٹے تک دعائیہ تقریب میں شریک افراد کے ساتھ بیٹھا رہا۔

6
صدر براک اوباما نے واقعے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ وہ اور ان کی اہلیہ مشیل اوباما فائرنگ کا نشانہ بننے والے گرجا گھر کے پادری سمیت کئی ارکان سے واقف تھے اور انہیں اس واقعے سے سخت صدمہ پہنچا ہے۔

7
فاقی تحقیقاتی ادارے (ایف بی آئی) کے مطابق واقعہ میں 21 سالہ سفید فارم نوجوان ڈیلن اسٹارم روف ملوث تھا جو جنوبی کیرولائنا کے علاقے لیگزنکٹن کا رہائشی ہے۔