رسائی کے لنکس

'امریکی فوج کی کمی یا زیادتی افغانستان کے حالات پر اثر انداز نہیں ہوگی'


'امریکی فوج کی کمی یا زیادتی افغانستان کے حالات پر اثر انداز نہیں ہوگی'
please wait

No media source currently available

0:00 0:05:09 0:00

کیا افغان حکومت اور امریکہ، طالبان کے ساتھ امن معاہدے کے بغیر امریکی افواج خطے سے واپس بلانے کے سلسلے میں ایک پیج پر ہیں؟ امن مذاکرات اور افغان عوام کے مستقبل کے بارے میں افغانستان میں کیا رائے پائی جاتی ہے؟ کابل سے سیکیورٹی اور سیاسی تجزیہ نگار مشتاق رحیم کے ساتھ انٹرویو

XS
SM
MD
LG