امریکہ میں ہر سال نومبر کی چوتھی جمعرات کو تھینکس گیونگ ڈے یعنی یوم تشکر منایا جاتا ہے۔ امریکی یہ دن اپنے خاندان اور عزیر و اقارب کے ساتھ گزارتے ہیں اور خدا کی عطا کردہ نعمتوں کا شکر بجا لاتے ہوئے مل کر کھانا کھاتے ہیں۔
امریکہ میں 'تھینکس گیونگ' کا تہوار
5
امریکہ میں تھینکس گوینگ ڈے یعنی یوم تشکر کے تناظر میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد خرید و فروخت اور تعطیلات منانے کے لیے گھروں سے نکلتے ہیں۔
6
مرغی نما یہ بڑا پرندہ 'تھینکس گِوونگ' کی خاص ڈش سمجھا جاتا ہے اور خواتینِ خانہ اسے بڑے اہتمام سے تیار کرتی ہیں۔
7
تھینکس گوونگ کو امریکہ کے سب سے بڑے ثقافتی تہوار کا درجہ حاصل ہے۔