امریکی ریاست مغربی ورجینیا میں گزشتہ ایک سو سال میں آنے والے سب سے بدترین سیلاب کے باعث 23 افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور ریاست کے گورنر ارل رے ٹومبلن نے کہا ہے کہ شدید طوفان اور سیلاب نے ریاست بھر میں وسیع پیمانے پر تباہی پھیلائی ہے۔
مغربی ورجینیا میں سیلاب سے تباہی

5
ایک شاپنگ سنٹر کو مرکزی شاہراہ سے ملانے والا پل سیلابی پانی میں بہہ جانے سے اس سینٹر میں لگ بھگ پانچ سو افراد محصور ہو کر رہ گئے۔