۔
ورجینیا میں افریقیوں کی آمد کو 400 سال مکمل
امریکی ریاست ورجینیا کے چیز پیک بے پر ہفتے کے روز سفید لباس زیب تن کیے افریقی امریکہ میں اپنی آمد کی 400 ویں تقریب کے موقع پر جمع ہوئے، یہ وہ جگہ ہے جہاں افریقی غلاموں سے لدا ہوا بحری جہاز 1916 میں لنگر انداز ہوا تھا۔

1
1916 میں سفید فام بحری قزاق جہاز 'وائٹ لائن' کے ذریعے افریقیوں کو بندرگاہ پر اتارا گیا۔

2
ورجینیا میں لائے جانے والے حبشیوں کا تعلق افریقی ملک انگولا سے تھا۔

3
امریکہ کی مختلف ریاستوں میں تقریبات کے دوران چار منٹ تک گھنٹیاں بھی بجائی گئیں، ہر منٹ بجائے جانے والی گھنٹیاں 100 کی تعداد سے منسوب کی جاتی ہیں۔

4
ان افریقیوں کو یہاں غلامی کے بدلے کھانا فراہم کرنے کے لئے لایا گیا تھا۔