رسائی کے لنکس

نیوز بلیٹن 2021-27-05


نیوز بلیٹن 2021-27-05
please wait

No media source currently available

0:00 0:12:44 0:00

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے دھرنا ختم کرنے میں اسٹیبلشمنٹ یا حکومت کے ساتھ معاہدے کے تاثر کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ اسلام آباد میں بیٹھ جاتے تو خون خرابے کا خدشہ تھا؛ پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30 روپے فی لیٹر کا اضافہ کر دیا ہے اور امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکہ بین الاقوامی نظام کے تحفظ کے لیے چین کے گرد اسٹریٹجک ماحول تشکیل دینے کا ارادہ رکھتا ہے۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے:https://bit.ly/3tlwR7h

XS
SM
MD
LG