رسائی کے لنکس

خبریں خالد حمید کے ساتھ، شام 7 بجے


خبریں خالد حمید کے ساتھ، شام 7 بجے
please wait

No media source currently available

0:00 0:14:48 0:00

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ آج دنیا بھر میں خواتین کے حقوق کا عالمی دن منایا جا رہا ہے؛ امریکہ، دیگر مغربی ممالک اور اقوام متحدہ نے ایک اجلاس میں افغان طالبان سے خواتین کےخلاف ناقابل قبول پابندیاں فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے اور ڈھاکہ کے ایک گنجان علاقے میں ایک عمارت میں ہونے والے دھماکے سے 18 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے: https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net

XS
SM
MD
LG