نیوز بلیٹن 2021-15-10
افغانستان کے جنوبی شہر قندھار میں جمعہ کی نماز کے دوران ایک شیعہ مسجد میں بم دھماکہ ہوا ، جس میں درجنوں نمازی ہلاک یا زخمی ہوئے ہیں؛ افغانستان کے صوبے غور سے تعلق رکھنے والے سابق سینیٹر احمد خان کو ان کے بھتیجے کے ساتھ قتل کر دیا گیا؛ ترکی کے وزیر خارجہ نے جمعرات کے روز طالبان حکومت کے اعلیٰ سطحی وفد سے ملاقات کی؛ لبنان کے دارالحکومت بیروت میں گزشتہ سال بندرگاہ پر ہلاکت خیز دھماکے کی تحقیقات کرنے والے جج کے خلاف احتجاج کے دوران کم از کم چھ افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے اور نائیجیریا کے فوجی سربراہ کا کہنا ہے کہ اسلامک اسٹیٹ سے منسلک گروپ کا ایک لیڈر مارا گیا ہے۔
مزید ویڈیوز
-
مئی 04, 2024
خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے
-
مئی 03, 2024
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن :شام 7 بجے
-
مئی 03, 2024
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن :شام 6 بجے
-
مئی 03, 2024
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن :شام 5 بجے
-
مئی 02, 2024
خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے
-
مئی 02, 2024
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن :شام 7 بجے