نیوز بلیٹن 2021-01-02
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ امریکی صدر جو بائیڈن اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے پیر کو وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی؛ امریکہ اور روس کے اعلیٰ سفارت کاروں کے درمیان آج منگل کو فون پر بات کرنے کی توقع ہے؛ سپریم کورٹ آف پاکستان نے بلدیاتی ادارے تحلیل کرنے کا صوبائی حکومت کا اختیار ختم کردیا ہے؛ بائیڈن انتظامیہ نے تقریباً تمام نان ایمگرینٹ ویزوں کی فیسوں میں اضافے کی تجویز پیش کی ہے؛ وفاقی وزیر اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر نے ملک بھر میں موبائل ویکسی نیشن کا اعلان کیا ہے۔ مزید خبریں دیکھیئے اور سنیئے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 7 بجے
-
مارچ 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
مارچ 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے
-
مارچ 13, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 7 بجے
-
مارچ 13, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
مارچ 13, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے