خبریں خالد حمید کے ساتھ، شام 7 بجے
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ امریکہ نے روسی حملے کے شکار یوکرین کے لیے 2 بلین ڈالر کی اضافی امداد کا اعلان کیا ہے؛ یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی کا ایک سال سے جاری روسی جارحیت کے خلاف فتح یاب ہونے کا عزم اور پاکستان اور افغانستان کے درمیان طورخم سرحد کھول دی گئی۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے: https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 7 بجے
-
مارچ 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
مارچ 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے
-
مارچ 13, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 7 بجے
-
مارچ 13, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
مارچ 13, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے