رسائی کے لنکس

خبریں خالد حمید کے ساتھ، شام 7 بجے


خبریں خالد حمید کے ساتھ، شام 7 بجے
please wait

No media source currently available

0:00 0:16:22 0:00

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ پاکستان کے مرکزی بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کے تحت شرح سود میں تین فیصد اضافہ کیا ہے؛ افغانستان کے سرحدی صوبہ خوست میں ہونے والے بم دھماکے میں چھ مبینہ پاکستانی دہشت گرد ہلاک اور سترہ زخمی ہوئے ہیں اور امریکہ نے کہا ہے کہ دوحہ معاہدے نے افغان طالبان کو مضبوط اور امریکہ کے اتحادیوں کو کمزور کیا ہے۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے: https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net

XS
SM
MD
LG