فلپائن میں آتش فشاں سے راکھ کے اخراج کے سبب صورت حال سنگین ہو گئی ہے۔ زندگی کا کوئی شعبہ ایسا نہیں جو کسی نہ کسی طرح سے اس سے متاثر نہ ہوا ہو۔ متعدد شہروں میں راکھ ہی راکھ چھائی ہوئی ہے۔
فلپائن میں آتش فشاں سے راکھ کا اخراج جاری
9
دھویںاور راکھ سے کئی شہر متاثر ہوئے۔
10
آتش فشاں میں دھماکوں سے متعدد شاہراؤں کو نقصان پہنچا اور کئی سڑکوں پر بڑی بڑی دراڑیں پڑ گئیں۔
11
راکھ نے ندی نالوں میں بہتے پانی کو بھی شدید متاثر کیا۔
12
لوگوں کی بڑی تعداد حکام کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے چہروں کو ڈھانپ کر باہر نکل رہی ہے۔