فیصل آباد میں پانی کا سنگین بحران
آبادی کے اعتبار سے پاکستان کا تیسرے بڑا شہر فیصل آباد پانی کے سنگین بحران سے دوچار ہے۔ شہر کو تقریباً ستر لاکھ گیلن پانی کی کمی کا سامنا ہے۔ نہری علاقوں کے مکینوں کا کہنا ہے کہ اب زیرِ زمین پانی بھی کھارا ہو گیا ہے۔ متعلقہ ادارے فیصل آباد میں پانی کے بحران سے کیسے نمٹ رہے ہیں؟ ثمن خان کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ