ویکلی ہائی لائٹس | ترکی میں بھی مہنگائی


ویکلی ہائی لائٹس | ترکی میں بھی مہنگائی

No media source currently available

ویکلی ہائی لائٹس میں اس ہفتے شامل ہے: ترکی میں مہنگائی کا مقابلہ کیسے کیا جا رہا ہے؟ جانیے سال 2022 کے بڑے تنازعات کے بارے میں؛ کہانی ایک ایسے اطالوی آرٹسٹ کی جو فن پاروں کو موسیقی سے جوڑ کر ڈیجیٹل آرٹ کے طور پر پیش کرتے ہیں اور بہت کچھ۔

XS
SM
MD
LG