رسائی کے لنکس

ویکلی ہائی لائٹس | نائن الیون حملوں کے دوران انسانی جانیں بچانے والے ٹرین ڈرائیور کی کہانی


وائس آف امریکہ اردو کے پوڈ کاسٹ ’ویکلی ہائی لائٹس‘ میں اس ہفتے شامل ہے: نائن الیون حملوں کے دوران کئی انسانی جانیں بچانے والے ایک ٹرین ڈرائیور کے عزم و ہمت کی کہانی، پی سی پی کے نئے چیئرمین رمیز راجہ کو درپیش چیلنجز، برطانوی فوج کے ہاتھوں وائٹ ہاؤس کو نذرِ آتش کرنے کی داستان اور بہت کچھ۔

XS
SM
MD
LG