برطانوی پارلیمان کے قریب لندن میں بدھ کو ہونے والے حملے میں حملہ آور سمیت پانچ افراد ہلاک اور لگ بھگ 40 زخمی ہوئے۔
لندن میں ’دہشت گردی‘، حملہ آور سمیت پانچ افراد ہلاک
5
ہلاک ہونے والوں میں ایک پولیس اہلکار اور تین عام شہری بھی شامل ہیں۔
6
لندن کے ٹرانسپورٹ کے ادارے کے مطابق پولیس کی درخواست پر ویسٹ منسٹر زیر زمین ریلوے سٹیشن کو بند کر دیا گیا تھا تاہم بعدازاں اسے کھول دیا گیا۔
7
وائٹ ہاؤس نے بتایا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو لندن پارلیمان کی صورتِ حال پر بریفنگ دی گئی ہے۔
8
A wounded Palestinian photojournalist is evacuated during an anti-Israel protest against the U.S. President Donald Trump's Middle East peace plan, in Hebron in the Israeli-occupied West Bank.