قرنطینہ مراکز میں زائرین کو کیا مشکلات درپیش ہیں؟


قرنطینہ مراکز میں زائرین کو کیا مشکلات درپیش ہیں؟

No media source currently available

ایران سے پاکستان آنے والے زائرین قرنطینہ مراکز میں سہولتوں کی عدم دستیابی کا شکوہ کر رہے ہیں۔ کوئی کھانے کے معیار سے پریشان ہے تو کسی کو ڈاکٹروں سے شکایت ہے۔ زائرین کو درپیش مشکلات کا احوال جانتے ہیں انہی کی زبانی۔

​
XS
SM
MD
LG