اموجیز آتے کہاں سے ہیں؟ وضاحت
ہم میں سے بہت سوں کے لیے ’اموجیز‘ مزاحیہ کردار ہیں، جنھیں اپنی کمپیوٹر اسکرین پر سجایا جاتا ہے۔ لیکن، عالمی سطح پر اس بات کی وکالت کی جاتی رہی ہے کہ خاتون انجنیئر، حاملہ خاتون، ’اواکاڈو‘، ’فورچون کُوکی‘ اور مسخرے کے کردار کو شامل کیا جائے۔ اموجیز بہت کچھ ہیں، یہ ہمارے معاشرے کا ایکسرے ہیں
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ