رسائی کے لنکس

بھارت میں مقیم افغان طالب علم تشویش کا شکار


بھارت میں مقیم افغان طالب علم تشویش کا شکار
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:51 0:00

بھارت میں مقیم افغان طالب علم اپنے ملک میں طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد اپنے مستقبل اور خاندان کے بارے میں فکر مند ہیں۔ افغان نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کی بڑی تعداد بھارتی حکومت کی طرف سے خیرسگالی کے طور پر دیے گئے اسکالر شپ پر بھارت میں تعلیم حاصل کر رہی ہے۔ مزید دیکھیے اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG