رسائی کے لنکس

​'ہو سکتا ہے کہ ہم بالآخر طالبان کی حکومت کو تسلیم کر ليں'


​'ہو سکتا ہے کہ ہم بالآخر طالبان کی حکومت کو تسلیم کر ليں'
please wait

No media source currently available

0:00 0:05:03 0:00

افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد اب سوال یہ اُبھر رہا ہے کہ آیا عالمی برادری طالبان کی حکومت کو تسلیم کرتی ہے یا نہیں۔ تاہم امریکہ کے سابق فوجی جنرل ويسلی کلارک کا کہنا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ امریکہ بالآخر طالبان کی حکومت کو تسلیم کر لے لیکن ابھی تک یہ فیصلہ نہیں کیا گیا۔ مزید جانتے ہیں مونا کاظم شاہ کی اس گفتگو میں۔​​

ریٹائرڈ امریکی جنرل ويسلی کلارک

کیا امریکہ افغانستان میں طالبان کی حکومت کو تسلیم کر لے گا؟

کیا طالبان کو امریکہ کے ساتھ کام کرنے میں مشکل ہو کی؟

امریکہ کے سابق فوجی جنرل ويسلی کلارک کا کہنا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ امریکہ بالاآخر طالبان کی حکومت کو تسلیم کر لے لیکن بقول ان کے ابھی تک یہ فیصلہ نہیں کیا گیا۔ جنرل ويسلی کلارک نيٹو کے سپريم الائیڈ کمانڈر بھی رہ چکے ہيں۔ دیکھیے ریٹائرڈ جنرل ويسلی کلارک سے وائس آف امریکہ کی مونا کاظم شاہ کی گفتگو۔​


RIGINAL INTRO

باقی دنیا کی طرح واشنگٹن میں بھی یہ سوال اکثر پوچھا جاتا ہے کہ آیا عالمی برادری طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے کی طرف بڑھ رہی ہے یا نہیں ۔۔ امریکہ کے سابق فوجی جنرل ويسلی کلارک کا کہنا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ امریکہ با لا آخر طالبان کی حکومت کو تسلیم کر لےلیکن بقول ان کے ابھی تک یہ فیصلہ نہیں کیا گیا ۔ ۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان اسٹریٹجک اعتبار سے ایک اہم ملک ہے ، اور اقتصادی لحاظ سے بھی۔ جنرل ويسلی کلارک امریکی فوج ميں خدمات انجام دے چکے ہیں، اور نيٹو کے سپريم الايئڈ کمانڈر بھی رہ چکے ہيں ۔۔آئیے دیکھتے ہیں۔۔وائىس آف امیریکہ کی مونا کاظم شاہ کے ساتھ انکا انٹرويو

XS
SM
MD
LG