معاشرے کی ترقی میں خواتین کا کردار
دنیا بھر میں خواتین معاشی اور معاشرتی ترقی میں بھرپور حصہ لے رہی ہیں۔ ان خواتین کی حوصلہ افزائی کی غرض سے حال ہی میں ایک کتاب مرتب کی گئی ہے جس میں چند منتخب خواتین کے کام کو نمایاں کیا گیا ہے۔ چند روز قبل واشنگٹن میں اس بارے میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس کا احوال دیکھئے ندیم یعقوب کی اس رپورٹ میں
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ