عالمی یومِ خواتین پر پیر کو جہاں دنیا بھر میں ریلیاں، احتجاج اور مختلف تقاریب منعقد کی گئیں وہیں مزدوری پیشہ سینکڑوں خواتین اس دن کے خود سے انتساب سے قطع نظر اپنا گھر چلانے کے لیے روزگار کمانے میں مصروف رہیں۔ دیکھیے یومِ خواتین کی کچھ تصویری جھلکیاں اس گیلری میں۔
عالمی یومِ خواتین: کہیں احتجاجی ریلیاں، کہیں روزگار کی تلاش
13
بھارت کے شہر ممبئی میں ٹرین کے لیڈیز کمپارٹمنٹ میں سفر کرنے والی مسافر خواتین نے یوگا کرتے ہوئے خواتین کا عالمی دن منایا۔
14
میکسیکو کے شہر سیوداد ہواریز میں خواتین نے تشدد کے خلاف احتجاج کیا اور خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔