آسٹریا میں سالانہ باڈی پینٹنگ فیسٹیول کا انعقاد ہوا جس میں لگ 40 ملکوں سے جسم پر نقش و نگار بنانے والے فنکار اور ماڈلز شریک ہیں جب کہ اس فیسٹیول کو دیکھنے والوں کی تعداد بھی ہزاروں میں بتائی جاتی ہے۔
جسم پر نقش و نگاری کا عالمی میلہ
5
دنیا کے مختلف ملکوں سے ماڈلز اور فنکار اس میلے میں شرکت کے لیے آسٹریا آتے ہیں۔
6
نقش و نگار بن جانے کے بعد ان کی نمائش کرنے والی ماڈلز کا کام بھی کچھ آسان نہیں ہوتا۔
7
ایک ماڈل امن کے پیغام کو اجاگر کر رہی ہے۔
8
فیسٹیول میں پینٹنگ کے موضوعات بھی ہوتے ہیں۔